اظہار تہنیت تازہ انگرئزی شعری مجموعہ’’شی‘‘

از:- نقاش نائطی۔ +919448000010 یہ لعل گوہر نایاب، آل اہل عرب، آل نائطہ،ذکر ہوں کہ انث، کسی بھی میداں کارساز میں طبع آزمائی کی ٹھان لیتے ہیں تو، نہ صرف شان امتیاز سے سنگ میل حاصل کرلیتے ہیں، بلکہ اپنی بے پناہ صلاحیتوں  سے،شہرت کے سمان پر، تادیر چمکتے دمکتے بھی پائے جاتے ہیں۔ تاریخ … اظہار تہنیت تازہ انگرئزی شعری مجموعہ’’شی‘‘ پڑھنا جاری رکھیں