گروکُلا آئی آئی ٹی میں پی یو سی اول کا شاندار افتتاح

اسٹیٹ نیوز

داونگیرے:۔شہر کے نجلنگپا بڑوانے میں واقع گروکُلا ریسڈینشیل اسکول میں آئی آئی ٹی پی یو سی سال اول کا شاندار افتتاح کیا گیا ۔اس موقع پرقومی سطح پر ” یو پی یس سی ” میں 31 واں رینک حاصل کرتے ہوئے اپنی پہچان بنانے اور شہر والدین اور ضلع ریاست کا نام روشن کرنے والے اوِیناش وی راؤ بحیثیت مہمان خصوصی رہے اور ترشول کالج سکریٹری پرکاش موجود رہے۔