بنگلورو:۔ایک طرف بسواراج بومئی نے آج اپنی کابینہ کےوزراء کو ان کے عہدوں سے نوازا ہے تو دوسری جانب بسواراج بومئی نے سابق وزیر اعلیٰ بی ایس یڈی یورپا کو اُن کے عہدے میں کمی نہ ہو اس کیلئے کابینٹ رینک دیا ہے ۔ اس سلسلے میں وزیر اعلیٰ بسواراج بومئی نے آج ڈی پی اے آر کے ذریعے احکامات جاری کرتے ہوئے کہاکہ جب تک بسوراج بومئی ریاست کے وزیر اعلیٰ رہیں گے اُس وقت تک یڈی یورپا کو کابینٹ رینک دیاجائیگا۔
