ای سی اوذاکرحسین کو اعزازی ڈاکٹر ی ایوارڈ

اسٹیٹ نیوز سلائیڈر

بنگلورو:۔ڈاکر حسین اردو ای سی او محکمہ تعلیم کو اعزازی ڈاکٹر ی ایوارڈ بنگلور میں منعقدہ ایوارڈ پروگرام میں ورلڈ ہیومن رائٹس پروٹیکشن کمیشن دہلی کی جانب سے ذاکر حسین اردو ای سی او ساگر رینج شیموگہ مقیم بھدراوتی شیموگہ ضلع ان کی 24 سالہ تعلیمی اور قومی خدمات کے مدِ نظر مختلف عہدوں پر فائز جیسے 5 سالہ معلمی ،5 سالہ صاحب وسائل بی ای۔او آفیس بھدراوتی ، 5 سال اردو ای۔سی۔او شیموگہ ،2 سال محکمہ اقلیتی و بہبود شیموگہ میں ایکسٹنشن افسر اور 3 سال گورنمنٹ اردو ہائی اسکول کے میر معلم اور دیگر خدمات کے ساتھ حالیہ ساگر رینج شیموگہ کے ای ۔سی۔او کے عہدہ پر فائزذاکر حسین کو اعزازی ڈاکٹر یٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس موقع پر تنظیم کے چیرمین اور سرپرست سری کانت اور بنگلور کے ایم ایل سی پُٹننا،ڈاکٹر وائی نارائن،ایم ایل سی سوامی اور دیگر فرادموجود تھے۔