
شیموگہ:۔پچھلے کئی سالوں سےدارالارقم جمعیت اہلحدیث ایجوکیشنل اینڈ ویلفیر ٹرسٹ کی جانب سے مختلف شعبوں میں خدمات انجام دینے کیلئے ہمیشہ ہمیشہ پیش پیش رہتی ہے،اسی مناسبت سےہر سال طرح امسال بھی دارالارقم جمعیت اہلحدیث ایجوکیشنل اینڈ ویلفیر ٹرسٹ(رجسٹرڈ)سولے بیل شیموگہ کی جانب 250مستحق افرادمیں رمضان راشن کٹس تقسیم کئے گئے۔اس موقع پرسکریٹری شبیر عبدالواہاب اور دیگر افرادموجودتھے۔
