چکمگلورو:مرکزی اور ریاستی حکومت کے خلاف پی ایف آئی کااحتجاج

اسٹیٹ نیوز سلائیڈر
چکمگلورو:شہر کے آزاد پارک میں پاپولر فرنٹ اف انڈیا کی جانب سےوشوا ہندو پرشید آور بجرنگ دل کی جانب سے قانون کو ہاتھ میں لیکر مسلمانوں پرہورہے ظلم کے خلاف مرکزی اور ریاستی حکومت کی خاموشی پر سخت تنقید کرتے ہوئے پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے ریاستی سکریٹری چاند پاشاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی و مرکزی حکومت اپنی سیاسی مفاد کی خاطر ان غنڈوں کو مسلمانوں کے خلاف ظلم کرنے کی چھوٹ دے رکھی ہے،جو ایک سازش ہے،ہم مسلمان اس ظلم کے خلاف آواز اٹھاینگے اور سخت احتجاج کرینگے۔اس احتجاجی مظاہرہ سے دیگر لیڈروں نے خطاب کیا۔