کانگریس لیڈرمیر شبیر احمد کا انتقال

ڈ سٹرکٹ نیوز سلائیڈر

شیموگہ:۔ضلع کانگریس کے لیڈر و سابق یم یل سی میر عزیز احمد کے بیٹے میر شبیر احمد کا انتقال ہوا ہے۔(اناللہ وانالیہ راجعون) وہ پچھلے 15 دنوں سے کووڈ کے مرض کا علاج پارہے تھے اور آج شام وہ مالک حقیقی سے جاملے۔ 52 سالہ میر شبیر احمد کے والد یم یل سی تھے اور وہ دو سال قبل کرگئے تھے۔