BREAKING NEWSچاند نظر نہیں آیا، یکم رمضان جمعہ سے: عرب اور ساحلی کرناٹک ،کیرلا میں کل ہوگا پہلا روزہ

Uncategorized اسٹیٹ نیوز انٹرنیشنل نیوز سلائیڈر

چاند نظر نہیں آیا، یکم رمضان جمعہ سے: عرب اور ساحلی کرناٹک ،کیرلا میں کل ہوگا پہلا روزہ


بنگلور: بھارت میں سوائے کیرلااور ساحلی کرناٹک میں رمضان المبارک جمعہ یعنی 24 مارچ سے شروع ہوگا۔ اس سلسلے میں روئت ہلال کمیٹی بنگلور، امارات شریعہ پٹنہ اور دیگر ریاستوں کی ہلال کمیٹیوں نے اعلان کیاہے کہ آج چاند دکھائی نہیں دیا جسکی وجہ سے رمضان المبارک کی پہلی تاریخ 24 مارچ کو ہوگی ۔ وہیں عرب ممالک اور وسط ایشیاء میں چاند دکھائی دیا ہے جسکی وجہ سے آج رات پہلی سحری ہوگی ۔ کرناٹک کے ساحلی علاقے منگلور، اڈپی میں بھی کل سے ہی رمضان کا آغاز ہورہا ہے۔ آج کاانقلاب کے تمام ناظرین کو رمضان المبارک کی صمیم قلب سے مبارکباد پیش ہے۔