کرناٹک اسمبلی انتخابات کےکائونٹگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس کائونٹنگ کے اہم نکات کی اپڈ ڈیٹ انقلاب نیوزپر ملاحظہ فرمائیں ۔ ہر تھوڑی دیر بعد اپنے ویب پیچ کو ریفریش کریں ۔
رام نگر میں نکھل کمار سوامی کو شکست
ین اے حارث کی جیت کا اعلان
رضوان ارشد بھی کامیاب
داونگیرے ملیکارجنا کامیاب
پرینکا کھرگے کوملی کامیابی
ایشور کھنڈرے کامیاب
وی سومنا کو ملی شکست
کانگریس کے لکشمن سودی کو کامیابی
کے جے بوپیا کی شکست
ڈاکٹر سدھاکر کی شکست
سرسی سے کاگیری کی شکست
سری راملو کو ملی شکست
ہیرے کیرور میں بی سی پاٹل کی شکست
بسواراج بمئی کو شینگائوں سے کامیابی
ہونالی میں یم پی رینوکاآچاریہ کی شکست
ہونالی میں شانتناگوڈا کے امیدوار کی جیت
چامراج پیٹ میں ضمیر آحمد کی تاریخی جیت
ورنا اسمبلی حلقے میں سدھرامیا 24 ہزار ووٹوں سے آگے
کوڈلیگی کے کانگریس امیدوار ین ٹی سرینیواس کامیاب ۔ 16127 سے ملی کامیابی
جگدیش شیٹر 18 ہزار ووٹوں سے پیچھے
شیموگہ اسمبلی حلقہ 113
بی جے پی :95399
کانگریس :68071
جے ڈی یس :8455
تیرتہلی : 114
کانگریس : 64225
بی جے پی :74315
سورب: 116
کانگریس : -51091
بی جے پی :28125
جے ڈی یس :4407
شکاری پور :
بی جے پی :58235
آزاد امیدوار: 49701
شیموگہ رورل :
جے ڈی یس:83558
کانگریس :17877
بی جے پی: 64062
بھدراوتی :
کانگریس :52476
جے ڈی یس:46043
ساگر :
کانگریس :70895
بی جے پی: 57907
رحجانات
کانگریس :131
جے ڈی یس :21
بی جے پی :65
دیگر: 07
