سابق رکن اسمبلی وڈنال راجنا کی قیادت میں پٹرول ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں خلاف احتجاج

اسٹیٹ نیوز سلائیڈر
چنگیری:۔ ملک کی مرکزی حکومت کی غلط پالسیوں سے بڑھی قیمتوں سے عوام بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں مرکزی حکومت پٹرول اور ڈیزل پر عائد ٹیکس کو کم کرے عوام کو راحت پہنچائے عوام کی مشکلات میں اضافہ کرتے ہوئے اقتدار میں ںنے رہنا اخلاقی ذمہ داری نہیں ہوسکتی  موقع پر سابق رکن اسمبلی نے حکومت کی جانب سے پچھلے چند ہی دنوں میں تقریباََ چالیس مرتبہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ پر اپنے غصہ کا اظہار کیا اور کہاکہ فوری پٹرول ڈیزل پر عائد ٹیکس کم کرے ملک کے موجودہ حالات میں عوام بڑی مشکلات میں گھرے ہوئے ہیں حکومت ہے کہ احساس ہی نہیں جمہوری  ملک مپں جمہوری طرز پر منتخب حکومت کا جابرانہ نظام عوام نے پہلے کبھی دیکھا نا سنا تعجب ہے حکومت کے اس طرزپر ۔ اس موقع پر تعلق کانگریس صدر سی ہیچ سرینواس ۔ یوتھ لیڈر وڈنال اشوک ۔ وڈنال جگدیش ۔ ضلع کانگریس سکریٹری امان اللہ چنگیری ۔ ناگراج سی ۔ مونسپل اراکین کے ہمراہ سابق رکن اسمبلی نے شہر کے پانچوں پیٹرول بنکوں کے سامنے احتجاج کیا گیا۔