شیموگہ:۔سب ڈیویژن2،5،6کےحدودمیں آنےوالے منڈلی الیکٹر ک سپلائی یونٹ میں اسمارٹ سٹی منصوبے کے تحت مرمت کاکام ہونے کی وجہ سے9 جولائی کی صبح9 بجے سے شام6 بجے تک بجلی کی فراہمی نہیں رہے گی۔پیئر لائٹ،پیپر پیاکیجنگ مل،منڈلی انڈسٹریل ایریا،کے آر واٹر سپلائی،گوپی شیٹی کوپہ،سدریشورسرکل،تنگانگر،ویشننوئی لے آئوٹ،بھاوانی لے آئوٹ،چالوکیہ نگر،کے ایچ بی کالونی ،پدما ٹالکیس،اپر تنگا نگر،لوئر تنگانگر،منجوناتھ بڑاونے،این ٹی روڈ،بی ایچ روڈ،او۔ٹی روڈ، کے ایس آر ٹی سی بس اسٹانڈ علاقہ،بدھانگر،امیراحمد سرکل،آر ایم ایل نگر،بھارتی کالونی ،درگی گڈی،سوارلائن روڈ،قاضی نگر،ٹیپونگر،گارڈن ایریا،نہروروڈ،ملگٹہ،آنند رائو بڑاونے،نیومنڈلی،اولڈمنڈلی،ہرکیرے،منجوناتھ رائس مل،گاندھی بازار،کمبارگنڈی،مرادنگر،سوائی پالیہ،کروبورو پالیہ،امام باڑا،روی ورما بیدی،آزادنگر،ماکمناکیری،الیاس نگرپہلے کراس سے14 ویں کراس،100 فٹ روڈ،منڈکی بھٹی،کامت لے آئوٹ،انانگر،ملیکارجنابڑاونے میں بجلی کی فراہم نہیں ہوگی۔صارفین سےتعائون کی اپیل کی گئی ہے۔
