داونگیرے:۔ شہر سے منسلک قومی شاہراہ پر واقع ریڈ فورٹ ہوٹل میں کرناٹکا اُرود ٹیچرس اسوسیشن کے صوبائی صدر مُعین الدین شرہٹی کی صدارت و صوبائی رکن پی مشتاق احمد قاضی کی سرپرستی میں داونگیرے ضلع کے اُردو اساتذہ کا ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں متفقہ طور پرمدرس پی محمدشاکر اُللہ شریف صدر ،اُمت علی ، عشرت سُلطانہ ، فاطمہ بی نائب صدر ،محمد فاروق اعزازی صدر،جنرل سکریٹری اشرف علی خان ،نائب سکریٹری سید حسن شریف ،خازن ذین العابدین ،آرگیانیزنگ سکریٹری سیدعمران،داداپیر کوٹے ہال کلچرل سکریٹری ،تنویر احمد انفارمیشن سکریٹری اور سید الیاس بطور، صلاح کار منتخب کیئے گئے اس موقع پر صوبائی کراٹا خازن سید رشید ہارون ،نائب سکریٹری محمد فاروق اکی ،بشیر احمد بلاری،ہدایت اُللہ دھاوارد سے کراٹا اراکین میں ذیڈ یم ہاویری ،منظور احمد گھوڑے سوار،سولاپور سرندامت سر،خازے خانور،ذبیع اُللہ چتردرگ اور محمد طاہر حُسین وغیرہ شریک رہے۔
