5/ ستمبر کومختلف علاقوں میں بجلی کا فقدان

ڈ سٹرکٹ نیوز سلائیڈر

شیموگہ:(انقلاب نیوزبیورو):۔میسکام سب ڈویژن۔2 کے دائرے یونٹ 5 اور یونٹ 6 کےمنڈلی کے علاقے میں اسمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت 11 کے وی کی دیکھ بھال کا کام انجام دیا جارہا ہے جس کے تیئںبتاریخ 5 ستمبر کی صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک درج ذیل علاقوں میں بجلی نکالے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ پیپر پیکیج ، پیئر لائٹ ، الیاز نگر پہلے کراس سے لیکرچوتھے کراس تک ، این ٹی روڈ ، بی ایچ روڈ ، او ٹی روڈ ، کے ایس آر ٹی سی اور پرائیویٹ بس اسٹانڈ، اُورگڈور ، سولےبیلو ، وادی ہدیٰ ، بائی پاس اور اسکے آس پاس والے علاقے ، درگی گڈی ، جے سی نگر ، بی ایچ روڈ ، بدھ نگر ، امیر احمد سرکل ، آر ایم ایل نگر، بھارتی کالونی ، پنچاوٹی کالونی ، منجوناتھ بڑاونے ، ٹیپونگر ، پدما ٹالکس ، گارڈن ایریا ، نہرو روڈ ، ملگٹہ ، آنند راؤ بڑاونے، ہرکیرے ، نیو منڈلی ، اولڈ منڈلی ، گندھروا نگر ، شنکر آئی اسپتال ، نارائن ہردالیا ، گجاننا گیراج ، منجوناتھ رائس ملز، بناکیشورر ائس ملز، گاندھی بازار، کمبارگونڈی، بی بی اسٹریٹ، کے آرپورم، سیگے ہٹی، شیوشنکر رائس ملز، مراد نگر، سوائی پالیا، کروبرا پالیہ، امام باڑہ ، ٹی ایس آرروڈ، روی ورما بیدی، ماکمنا کیری، آزاد نگر، لال بندر کیری، ایف۔6 کلورمنڈلی، فیڈر۔5 گاجنور رورل، ایف۔8 رامن کوپہ کے دیہی علاقے میں بجلی کا فقدان ہونےکی اطلاع دی جاتی ہے۔