حضرت امان اللہ شاہ قادری کا انتقال؛ کل ہوگی تدفین

اسٹیٹ نیوز ڈ سٹرکٹ نیوز سلائیڈر

حضرت امان اللہ شاہ قادری کا انتقال؛ کل ہوگی تدفین

ہاسن: ارسیکرہ تعلقہ کے باناور سے تعلق رکھنے والے مومن پیر شاہ قادری کے فرزند حضرت امان اللہ شاہ قادری کا آج انتقال ہوچکاہے ۔ امان اللہ شاہ قادری آج صبح 11 بجے انتقال کرچکے ہیں انکی تدفین کل یعنی 3 اگست بروز بدھ کو بعد نماز ظہر مومن پیراں درگاہ باناور میں انجام دی جائیگی۔ انکے انتقال پر انکے مداحوں نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیاہے۔