آج بجلی نہیں رہے گی

ڈ سٹرکٹ نیوز سلائیڈر

شیموگہ:۔میسکام کی جانب سے شہرکے مختلف علاقوں میں بجلی کے کھمبوں کی مرمت کے پیش نظر شہرکے مختلف علاقوں میں آج یعنی بروز جمعہ کی صبح10 بجے سے شام4 بجے تک بجلی کی فراہمی نہیں رہے گی۔شہرکےگارڈن ایری پہلا اور تیسرا کراس،سوارلائن روڈ،بی ایچ روڈ، نہروروڈ، آر ایم ایل نگر پہلا اور دوسرا اسٹیج،ٹیپونگر،منجوناتھ بڑاونے،آنندرائو بڑاونے ، ملگٹہ، بُدھانگر ، مارنمی بیلو،کے ایس آرٹی ڈیپو روڈ، قاضی نگر،تنگانگر،الیا س نگر،چالوکیہ نگر،کلورمندلی انڈسٹریل ایریا سمیت دیگر علاقوں میں صبح10 بجے سے شام 4 بجے تک بجلی کی فراہمی نہیں رہے گی۔عوام اس تعلق سے میسکام کا تعائون کریں۔