داونگیرے:۔شہر کے ودھیا نگر پارک میں ودیا نگر ،ترلابالو بڑاونے ،رنگناتھ بڑاونے،بنشنکری بڑاونے،کے بزرگ عوام ، مرد وخواتین اور نوجوانوں یس یس ملیکارجن حامی جمع ہوکر آنے والے عام اسمبلی انتخابات میں یس یس ملیکارجن کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرانے صرف ووٹ ڈال کر خاموش رہنے کی بجائے دیگر وارڈوں میں بھی گھر گھر پہنچ کر شہر کی ترقی کی خاطریس یس ملیکارجن کی شہر کو کس حد تک ضرورت ہے لوگوں میں بیداری پیدا کرنے کا کام ہم سب کی ذمہ داری اور اسی ذمہ داری کے تحت ووٹ ڈلوانا یس یس ملیکارجن کو کامیاب کراتے ہوئے شہر کی ترقی میں اپنے آپ پیش پیش کرنا ہوگا ،تقریبا 300 سے زائد لوگ اس اجلاس میں شریک رہے،اور پچھلی مرتبہ جب یس یس ملیکارجن کے اقتدار کے موقع پر ہوئے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا کہ سی سی روڈ ،پینے کے پانی کی سربراہی ،گلا س ہوز کی تعمیر، اسٹریٹ لائٹ ،پارکوں کی ترقی،آشریہ اسکیم کے تحت غریبوں فراہم ہوئے گھر و دیگر ،آئندہ کے منصوبوں کے تعلق سے یس یس ملیکارجن کی 2018 عام اسمبلی انتخابات میں ہوئی ناکامی یس سی ملیکارجن کے اقتدات میں نا رہنے کے سبب شہر کو ہوئے نقصان کا جائزہ لینے کے بعد تمام نے عہد کیا کہ آئندہ الیکشن میں شہر کی ترقی کے مد نظر یس یس میلیکارجن کو اقتدار سونپنے سے متعلق اتفاق کا اظہار کیا گیا ،لوگوں کی آراء کے درمیان اپنی بات پیش کرتے وہئے کارگنور راج شیکھر پٹیل نے کہا کہ گننے کو ہاتھی کے سامنے ڈالنا چاہیے نہ کہ بکرے کے،اقتدار کا گنا جو ہے وہ اُ سکو نبھانے کی صلاحیت جس میں ہو اُسی کو ڈالنا چاہیے نہ کہ جس میں اس ذمہ داری کو نبھانے کی صلاحیت نا ہو اُس کو ڈالنے سے اقتدار کا غلط استعمال ہوگا ہی،ایسے ہیم اقدتار کا صحیح استعمال کرتے ہوئے لوگوں کی بھلائی ، و شہر کی اپنے حلقہ انتخاب کی ترقی کیلئے یس یس ملیکارجن کی جس قدر آج ضرورت ہے یہ ہمیں سمجھنے کی ضرورت ہے،اس جائزہ اجلاس میں اروند ہیچ بی ،مُدے گوڈا ،گریش،یم جی ، ایشورپا ، شیولنگپا،سوم شیکھرپا کُنے بیلکیرے،بسوراجپا،آلور منجوناتھ،پنچنا،لوکیکیرے کینچنا،کے جی شیوکمار،نارائین راجپوت،کارگنور راج شیکھر پٹیل ،کینگل ہلی ہریش ، راجیشوری ،شیوکمار آنے گونڈہ ،سمپت متالک ،وغیرہ اجلاس میں شریک رہے۔
