مڑکیری:۔کار اور ایک سرکاری بس کے درمیان ہونے والے خوفناک حادثے میں چھ افراد کی موت ہو گئی واقعہ ہوئی ہے۔بتایا جاتا ہے کہ مڑکیری سے منگلور کی طرف آنے والی ایک کار اور منگلور سے مڈکیری جانے والی ایک سرکاری بس کے درمیان یہ خوفناک حادثہ یہ سمپاجے میںپیش آیا۔کار میں منڈیا ضلع کے 8 افراد سفر کر رہے تھے، جس میں 3 بچے، دو خواتین اور ایک مرد کی موت ہو گئی۔ دو شدید زخمی ہیں جنہیں مزید علاج کے لیے سلیا کے کے وی جی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
