بی جے پی نے ایشورپاکو کیاکک آئوٹ

ڈ سٹرکٹ نیوز سلائیڈر
شیموگہ:۔شیموگا پارلیمانی حلقے کے باغی امیدوار کے ایس ایشورپا کو بی جے پی کی ریاستی کمیٹی کے صدر لنگراج پاٹل نے اس معاملے پر حکم جاری کیا ہے۔شیموگہ لوک سبھا حلقہ سے باغی امیدوار کے طور پر انتخاب لڑنے کے بعد انہیں بھارتیہ جنتا پارٹی کے اصولوں پر عمل نہ کرنے پر پارٹی سے نکالتے ہوئےانہیں فوری طور پر پارٹی کی تمام ذمہ داریوں سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ریاستی ڈسپلنری کمیٹی کے صدر لنگاراجاپاٹل نے حکم نامے میں کہا کہ انہیں 6 سال کے لیے پارٹی سے نکال دیا گیا ہے۔