وزیر اعلیٰ سدرامیانےریاست کیلئےپیش کیا 3.28 لاکھ کروڑ روپے کا بجٹ;اقلیتوں کودی جائیگی مفت مسابقاتی امتحانات کی تربیت،شادی محلوں کاکام بھی ہوگا مکمل،اندراکینٹین کا ہوگا دوبار ہ آغاز،تعلیمی شعبے کیلئے37ہزار کروڑ کافنڈ منظور