شیموگہ: آر ایم ایل نگر میںٹرانسفارمر کی تبدیلی اور اسمارٹ سٹی کے کام انجام دئے جارہے ہیں۔ لہٰذا 19 جون کی صبح 9 سے شام 6 بجے تک گارڈن ایریا ،1اور3کراس، ساورلائن روڈ، بی ایچ روڈ، نہرو روڈ، آر ایم ایل نگر1اور2 کراس، ٹیپو نگر، منجوناتھ بڑاونے، آنندرائو بڑاونے، ڈپو روڈ، بدھ نگر، مارنمی بیلو، این ٹی روڈ، اوٹی روڈ، پنچاوٹی کالونی، منڈلی بئی پاس، بھارتی کالونی، پیپر پیکیج، پیئر لائٹ ، الیاس نگر،1اور4 کراس، گورنمنٹ اورپرائیوٹ بس اسٹانڈ، اورگڈور، ملگھٹہ، نیومنڈلی، ہلے منڈلی، گندھروانگر، مراد نگر، سوائی پالیا، کروبراپالیا، امام باڑہ، دلی دربار ہوٹل اور آس پاس کے علاقوں میں بجلی کی سربراہی میں خلل پیدا ہونے کا اعلان میسکام کے سٹی ڈویژن ۔2 کے اسسٹنٹ انجینئر نے کیا ہے۔
