چنگیری:۔ ٹریکٹراور زراعت کے سازوسامان کی چوری کے الزام میں جگلور تعلقہ کے یڈےہلی کے شیوکمار چنگری تعلقہ کے جگدیش اور وبلیش کو سنتےبنور پولس نے گرفتار کرلیا کیمپنہلی قصبہ کے گومال چندرپا اور مراڈی قصبہ کے کریپا نامی کسان کی ٹراکٹر اور زراعت کے سازوسامان کی چوری سے متعلق سنتے بنور پولس اسٹیشن میں درج شکایت پر ضلع پولس سپرڈینٹ سی بی رشیانت اور ڈپٹی سپر یڈینٹ آر بی بسرگی کی نگرانی میں سنتے بنور سرکل انسپکٹر ای یس مہیش اور سب انسپکٹرشیوردرپا میٹی و عملے نے تحقیقی کاروائی کرتے ہوئے تین افراد پر مشتمل چوروں کی ٹولی کو گرفتارکرلیا ۔
