انتقال پر ملال

ڈ سٹرکٹ نیوز سلائیڈر

یہ خبر نہایت رنج کے ساتھ دی جاتی ہے کہ جناب حمیدخان،وظیفہ یاب محکمہ صحت ساگر، مختصر سے علالت کے بعدبروز جمعرات کی صبح11.30 بجے اس دارِ فانی سے کوچ کرگئے۔(اناللہ وانالیہ راجعون)مرحوم کی نمازِ جنازہ آج رات9 بجے ساگرشہرکے قبرستان میں انجام دی جائیگی۔مرحوم کی مغفرت کیلئےقارئین سے دعاکی درخواست کی گئی ہے۔اللہ تعالیٰ سے دعاگوہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی بال بال مغفرت کرے،ان کے چھوٹے بڑے گناہوںکومعاف کرے ،انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطاکرے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطاکرے۔آمین۔

سوگوار:۔واہاب خان خالد
صدررابعہ ایجوکیشن ٹرسٹ،ساگر و برادران