یس کے اے ہیچ پی یو کالج میں کوویدڈویکسین کا اہتمام

اسٹیٹ نیوز سلائیڈر
داونگیرے:۔شہر کے ملت تعلیمی ادارہ جات میں یس کے اے ہیچ پی یو کالیج سال اول و سال دوم طلباء کوکووید ویکسین فراہم کیا گیا ،اس موقع پر اساتذہ نے کہا کہ ویکسین لینے کے معاملہ میں کسی قسم کےخوف وہم میں مبتلاء ہوئے بغیر والدین تعاؤن کریں یہ ویکسین کورونا سے حفاظت کے لیئے ضروری ہے سوشیل میڈیا وغیر پر پھیلائی گئی کسی قسم کی افوہوں پر توجہ نا دین محکمہء صحت کی جانب سے پوری تحقیق و احتیاط کے ساتھ حکومت ملک کی عوام کو یہ ویکسین مفت فراہم کرہی ہے اس موقع کا فائدہ اُٹھائیں اور اپنے بچوں کو دی جانے والی اس ویکسین کے تعلق سے خوف ہر گز نا کھائیں ، اس موقع پر محکمہء صحت کے افسران کے علاوہ اسکول اڈمنسٹریٹر سید علی ، پرنسپل ڈاکٹر داود محسن ،معلمہ خوشتری بیگم،معلم ذولقُرنین،وغیرہ شریک رہے۔