نعمت اللہ خان گرام پنچایت صدر منتخب

ڈ سٹرکٹ نیوز سلائیڈر

شیموگہ: شیموگہ تعلقہ سے منسلک ہوللور گرام پنچایت حلقےایک کے گرام پنچایت رکن اور ہوللورو بلاک کانگریس میناریٹی صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے نعمت اللہ خان کوہوللور وگرام پنچایت صدرکے انتخابات میں بلامقابلہ صدرکے طور پر نامزدکیاگیاہے۔