حجاب معاملہ؛ شیموگہ بنا جنگ کا میدان؛ پتھراؤ کے بعد 144 سیکشن

شیموگہ: شیموگہ شہر میں آج حجاب کی مخالفت میں ہونے والے احتجاج کے بعد شہر میں حالات کشیدہ ہوچکے ہیں اور جابجا احتجاجات کا سلسلہ جاری ہے۔ شہر کے فرسٹ گریڈکالج میں صبح سویرے سے ہی کیسری شال میں لپٹے ہوئے شرپسند احتجاج کرتے ہوئے کالج کے احاطے میں کیسری جھنڈا لہرایا، اسکے بعد ڈی وی یا کالج، میناکشی بھون کالج میں بھی احتجاجات ہوئے اور پتھراؤ کا سلسلہ بھی چلتا رہا، حالات کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے شہر میں 144 سیکشن نافذ کیا گیا ہے۔ کئی علاقوں میں
