باورچی خانےکے شیلف پر چھپا بیٹھاتھا ناگ سانپ

ڈ سٹرکٹ نیوز سلائیڈر
شیموگہ: باورچی خانے کے شیلف پر چھپےہوئے ناگ سانپ کو اسنیک کرن نے پکڑ لیا اورمحفوظ جگہ لے جاکر چھوڑ دیا۔شہرکے چالوکیہ نگر بڑاونے میں منجوناتھ نامی شخص کے گھر میں اس سانپ کا وجود پایا گیا ہے۔ شیلف کے نچلے حصے میںجہاں برتن وغیرہ رکھے جاتے ہیں اس جگہ پر کپاٹ میں چھپے ہوئے خوفناک سانپ کو دیکھ کر فوراً گھروالوں نے اسنیک کرن کو بلوایا اورجائے وقع پر پہنچے اسنیک کرن نے قریب 3 فٹ لمبا سانپ کو پکڑ کر جنگل میں چھوڑ دیا ہے۔