صفابیت المال شیموگہ کی جانب سے عید کٹ تقسیم

ڈ سٹرکٹ نیوز سلائیڈر

شیموگہ:۔صفا بیت المال شاخ شیموگہ مختلف رفاہی خدمات کو انجام دیتاآرہا ہے ہرسال کی امسال بھی غریب خاندانوں کوبھی عید کی خوشیوں میں شامل کرنے کیلئے 70عید کٹ تقسیم کیا گیا ۔صفابیت المال ان خدمات کواہل خیر حضرات کےتعاون سے انجام دے رہا ہے۔ ذمہ دارانِ صفا آپ تمام تعاون کرنےوالے احباب کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ اس لاک ڈاؤن کے موقع پر فون کرکے اپنی زکوٰۃ اورصدقات سےتعاون فرمایا۔