اقلیتی کمیشن کے چیرمین عبدالعظیم کی مدت میں توسیع

اسٹیٹ نیوز سلائیڈر

بنگلورو:۔کرناٹکا اسٹیٹ مائناریٹی کمیشن کے چیرمین عبدالعظیم کی معیاد14اکتوبرکو ختم ہونے والی تھی،تین سالہ مدت کیلئے نامزدہونے والے اس چیرمین کے عہدے کو ریاستی حکومت نے اگلے احکامات تک توسیع کیاہے۔عبدالعظیم کو حکومت نے سال2019کے15 اکتوبرکو بطور چیرمین نامزدکیاتھا،اب وہ اگلے احکامات تک بطور چیرمین فائزہ رہیں گے۔