بی ایڈکے داخلوں کیلئے عرضیاں مطلوب

اسٹیٹ نیوز سلائیڈر

بنگلورو:۔گریجویشن میں 50 فیصد سے کامیابی حاصل کرنے والے طلباء کو بی ایڈمیں داخلوں کیلئے عرضیاں طلب کی گئی ہیں۔سال23-2022 کے تعلیمی سال میں سرکاری زمرے میں داخلے لینے کیلئے یہ عرضیاں طلب کی گئی ہیں،بی ایڈ کے کورس کی معیاد دو سال ہوگی۔ڈگری میں کم ازکم 50 فیصد نمبرات سے کامیاب ہونے والے طلباء جس میں سوشیل سائنس،سائنس میں تعلیم حاصل کئے ہوئے ہوں یاپھر انجینئرنگ میں سائنس اور حساب میں55 فیصد نمبرات سے کامیاب ہوئے ہوں وہ اس کورس کیلئے داخلہ لے سکتےہیں۔داخلے کیلئے عرضیاں آن لائن دینی ہونگی۔
schooleducation.kar.nic.in