ہبلی:۔دل کادورہ پڑنے کی وجہ سے چوتھی جماعت میں زیر تعلیم ایک طالب العلم ہلاک ہواہے۔یہ واقعہ ضلع کے کلگٹی میں پیش آیاہے۔مختوم محمد رفیع منیار (13) ہلاک ہونے والاطالب العلم ہے۔آج صبح وہ اسکول پہنچاتھا، اچانک کلاس روم میں گرگیا،جس پراساتذہ نے فوری طورپر اسے اسپتال پہنچایا،جہاں پر طالب العلم کو مردہ قراردیاگیا۔
