بنگلورو:۔کوککربم بلاسٹ کا ملزم محمد شارق کوبنگلوروکی ویکٹوریا اسپتال کو روانہ کیا گیا ہے۔بم بلاسٹ کا ملزم شارق منگلوروکے فادرمللر میڈیکل کالج میں زیر علاج تھا ، اب اُس کی طبیعت میں کچھ حد تک سدھار آیاہے۔بنگلورومیں علاج سے فارغ ہونے کے بعد این آئی اے کے افسران اس سے پوچھ تاچھ کرینگے ۔ اسپتال کے ڈاکٹروں کی صلاح پر شارق کو آج صبح چھ بجے بنگلوروکیلئے منگلورو سے روانہ کیا گیا ہے ۔
