چاند سلطانہ کے قاتل نےکرلی خودکشی

اسٹیٹ نیوز سلائیڈر
داونگیرے:۔شہرمیں چاند سلطانہ نامی لڑکی کاجوقتل ہوا تھا اُس لڑکی کے قاتل نے خودکشی کرلی ہے۔بتایاجارہاہے کہ چاندسلطانہ سے شادی کرنے کیلئے ہری ہرسے تعلق رکھنےوالے سادات نامی لڑکے پیشکش کی تھی لیکن چاند سلطانہ نے اس سے شادی کرنے سے انکارکیاتھا۔اسی بات کو لیکر جمعرات کو سادات نے چاند سلطانہ کا گلا کاٹ قتل کردیاتھا ،اس کے بعد اس نے زہر کھاکر خودکشی کرلی ۔