دہلی:۔بھارتیہ کسان یونین (بی کے یو) کے رہنما راکیش ٹکیت نے نے اعلان کیا ہے کہ 26 جنوری کو ملک بھر میں ٹریکٹر مارچ نکالا جائے گا۔ اس کے ساتھ ہی راکیش ٹکیت نے کہا کہ ایجی ٹیشن اور سیاست الگ چیزیں ہیں اور ایجی ٹیشن میں لاٹھی چارج اور آنسو گیس ایک عام سی بات ہے۔راکیش ٹکیت نے کہا کہ 26 جنوری کو جند، ہریانہ میں ایک بڑی پنچایت ہوگی اور دیگر مقامات پر ٹریکٹر مارچ ہوگا۔ سڑک جام کے بارے میں کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے کہا کہ ہم اسے متحدہ کسان مورچہ (SKM) میں رکھیں گے۔ راکیش ٹکیت نے کہا کہ 26 جنوری کو جند، ہریانہ میں ایک بڑی پنچایت ہوگی اور دیگر مقامات پر ٹریکٹر مارچ ہوگا۔ سڑک جام کے بارے میں کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے کہا کہ ہم اسے متحدہ کسان مورچہ کے سامنے رکھیں گے۔
