دل کا دورہ پڑنے سےطالب العلم ہلاک

ڈ سٹرکٹ نیوز سلائیڈر

شیموگہ:۔ضلع کے سورب تعلقہ کے ینے کوپہ میں ایک طالب العلم کو دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ہلاک ہواہے ، ایس ایس ایل سی میں زیر تعلیم جینت رجت رادیا ہلاک ہونے وا لا طالب العلم ہے ۔ روزمرہ کی طرح آج صبح جینت اسکول جانے نکلا تھا،اس دوران اسے سینے میں درد ہونے لگا،فوری طورپر اسے مقامی اسپتال لے جایاگیا،جہاں پر وہ فوت ہوگیاہے۔