کرناٹک حکومت : وزارت کا ہوا فیصلہ، جانیں کون کس وزارت کا ہوگا وزیر!

اسٹیٹ نیوز سلائیڈر نیشنل نیوز

کرناٹک حکومت : وزارت کا ہوا فیصلہ، جانیں کون کس وزارت کا ہوگا وزیر!!
بنگلور: کرناٹک حکومت اقتدار میں آنے کے بعد آخر کار وزارت کی تقسیم کا فیصلہ ہوچکاہے ۔ آج شام کرناٹک کے گورنر تھاورچندگہلوت نے حلف لینے والے وزراء کو وزیر اعلیٰ کی طرف سے پیش کی گئی وزارت کے شعبوں کی فہرست پر اپنی مہر لگادی ہے۔ کرناٹک کے وزیرمالیات جیسے اہم عہدوں کو وزیر اعلیٰ سدرامیا نے اپنے پاس رکھا ہے جبکہ نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار کو بڑی اور چھوٹی آبپاشی کے علاوہ بنگلور ڈیویلپمنٹ کی وزارت دی گئی ہے جبکہ اقلیتی بہبودی، وقف اور ہاؤزنگ کی وزارت بی زیڈ ضمیر آحمد کو دی گئی ہے۔ اسی طرح سے حج اور میونسپل ایڈمنسٹریشن کی وزارت بیدر کے یم ایل اے رحیم خان کو دی گئی ہے. بقیہ وزراء کو کون کونسی وزارت دی گئی ہے نیچے تفصیلات پڑھیں۔