کیرےبلچی:۔آدرش گرام سمیتی کی جانب سےلاک ڈائون سے پریشان عوام کی نشاندہی کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے دفتر میں منعقدہ تقسیم کی کارروائی میں مستحق افراد کو راشن کٹس تقسیم کئے گئے ۔ اس موقع پرآدرش گرام سمیتی کے صدر اعجاز بیگ، نائب صدر و گرام پنچایت رکن عزیز خان ، سکریٹری وظیفہ یاب لکچرر محبوب علی ، نائب سکریٹری الطاف رضوی ، رکن و گرام پنچایت ممبر پی محمد انور حسین کے علاوہ اراکین میں اکبرعلی بیگ، محمد حفیظ اللہ ، مجیب اللہ، افضل بیگ ، خالد بیگ وغیرہ شریک رہے۔
