شیموگہ:یہ خبر نہایت رنج وغم کے ساتھ دی جاتی ہے کہ جناب محمد الطاف حُسین قادری بن مرحوم عبدالغنی صاحب،شیموگہ،خلیفہ مومن پیراں شاہ قادری باناوار، پچھلے کچھ دنوں سے علیل تھے،جن کا انتقال آج صبح یعنی27جولائی 2023کوہوا۔مرحوم کی نمازِ جنازہ رٹے ہلی( Rattehalli) جامع مسجد ہیرےکیرور تعلقہ میں بعدنمازِ جمعہ اداکی جائیگی۔مزید جانکاری کیلئے ان نمبرات پررابطہ کرسکتے ہیں۔
9535436636 ۔ 9036947158
