مثالی استادجواد پاشاہ کو بے مثال الوداع

ڈ سٹرکٹ نیوز سلائیڈر
شیموگہ:۔ ضلع کے ہوسنگر میں معلم جواد پاشاہ کا انوکھے انداز سے الوداعی پروگرام ہوسنگر شہر کے گورنمنٹ اردو اسکول میں 29 سال مکمل اور کامیاب اپنے استاد کے عہدہ پر ایک ہی اسکول میں خدمات انجام دے کر اپنے مادر وطن بلگام کو تبادلہ لینے پر جواد پاشاہ کو ہوسنگر کے پرانے شاگردوں عوام اور والدن نے انوکھے انداز میں آلو دائی جلسہ کا انعقاد کیا جس میں ایک موٹر سائیکل  تحفہ کے طور پر دیا اور ان کی ان 29 سالہ اسکول اور گاوں کے خدمات کو سراہا ۔اس موقع پر گاؤں کے بہت سارے لوگ  ای او کرشنا مورتی ۔ ای سی او ڈاکٹر ذاکر حسین ،بی ای او ای سی او اور تمام کو تہنیت پیش کی گئی۔