بریکنگ نیوز:شیموگہ میں144 سیکشن جاری

ڈ سٹرکٹ نیوز سلائیڈر

شیموگہ :۔شہرکے شانتی نگر میں کل شام آشانتی پھیلنے کے بعد شہربھرمیں کشیدگی کاماحول ہے ،کل شام سے ہی شہرکے شانتی نگر یعنی راگی گڈا میں 144 سیکشن نافذ کیاگیاتھا،اب احتیاطی طورپر پورے شہرمیں امتناعی احکامات جاری کئے گئے ہیں۔شہرمیں افزود پولیس کی تعیناتی ہوئی ہے اور بازاروں کو بندکیاجارہاہے۔داونگیرے زون کے ڈی آئی جی شیموگہ میں قیام کئے ہوئے ہیں۔