ایس ایس ایل سی اور پی یو سی کا ٹائم ۓٹیبل جاری

اسٹیٹ نیوز سلائیڈر

بنگلورو:۔سال24-2023 کے ایس ایس ایل سی اور پی یو سی کیلئے بورڈ نے ٹائم ٹیبل جاری کیاہے۔آج ایس ایس ایل سی بورڈکے ویب سائٹ پر یہ ٹائم ٹیبل جاری ہواہے،جس میں سالانہ امتحان1کا عارضی ٹائم ٹیبل جاری کیاگیاہے،اس ٹائم ٹیبل کے تعلق سے کسی بھی طرح کے اعتراضات ہوں تو یکم دسمبر تا15 دسمبر تک اعتراضات درج کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔پی یو سی سال دوم کے امتحان کاآغاز2/مارچ2024 سے شروع ہوگا،2/مارچ کو کنڑا/عربک صبح10.15 بجے سےدوپہر1.30 بجے تک امتحان رہے گا۔4/مارچ کو ہسٹری اورفزکس صبح10.15 بجے سےدوپہر1.30 بجے تک۔5/مارچ کو انفارمیشن ٹیکنالوجی/ریٹیل/آٹو موبائل/ ہیلتھ کیر /بیوٹی اینڈ ویلنس کا امتحان صبح10.15 بجے سےدوپہر12.30بجے تک۔6/مارچ کو سوشیلوجی/کرنٹ افیئر/کمپیوٹر سائنس صبح10.15 بجے سےدوپہر1.30 بجے  تک۔7مارچ کو ہندی صبح10.15 بجے سےدوپہر1.30 بجے تک۔8مارچ کو شیوراتری کی وجہ سے چھٹی رہے گی۔9 مارچ کو پالیٹیکل سائنس/اسٹاٹیٹکس صبح10.15 بجے سےدوپہر1.30 بجے تک۔10 مارچ کو اتوار کی وجہ سے تعطیل رہے گی۔11 مارچ کو انگلش صبح10.15 بجے سےدوپہر1.30 بجے تک۔12 مارچ کو تمل/تلگو/ملیالم/مراٹھی/اردو/سنسکرت/فرنچ صبح10.15 بجے سےدوپہر1.30 بجے تک امتحان رہے گا۔13 مارچ کولاجک /بزنس اسٹیڈیزصبح10.15 بجے سےدوپہر1.30 بجے تک امتحان رہے گا۔14/مارچ کو حساب اور ایجوکیشن صبح10.15 بجے سےدوپہر1.30 بجے تک امتحان رہے گا۔15مارچ کو تعطیل رہے گی۔16 /مارچ کو بیالوجی/جغرافیہ صبح10.15 بجے سےدوپہر1.30 بجے  تک امتحان رہے گا۔17مارچ کو تعطیل رہے گی۔18 مارچ کو ہندوستانی سنگیت/سائیکالوجی/کیمسٹری/بیسک میاتھس صبح10.15 بجے سےدوپہر1.30 بجے تک امتحان رہے گا۔19 مارچ کو تعطیل رہے گی۔20 مارچ کو آپشنل کنڑا/اکائونٹنسی/جیالوجی/ہوم سائنس صبح10.15 بجے سےدوپہر1.30 بجے  تک امتحان رہے گا۔22 مارچ کو ایکنامکس صبح10.15 بجے سےدوپہر1.30 بجے  تک امتحان رہے گا۔

اسی طرح سے ایس ایس ایل سی کے امتحان کاٹائم ٹیبل بھی بورڈنے جاری کیاہے۔اس ٹائم ٹیبل کے مطابق25/مارچ2024 سے ایس ایس ایل سی کاامتحان شروع ہوگا۔25/مارچ کو فرسٹ لانگویج کنڑا/مراٹھی/تلگو/ہندی/تمل/اردو/انگلش/انگلش این سی ای آر ٹی/سنسکرت کا امتحان صبح10.30 بجے سےدوپہر1.45 بجے تک ہوگا۔26/مارچ کو امتحان نہیں رہےگا۔27 /مارچ کوسوشیل سائنس کا امتحان صبح10.30 بجے سےدوپہر1.45 بجےتک ہوگا۔28/مارچ کو امتحان نہیں رہے گا۔30 مارچ کوپالیٹیکل سائنس/سائنس کا امتحان صبح10.30 بجے سےدوپہر1.45 بجے۔ہندوستانی میوزک/کرناٹکا میوزک/ہندوستانی کرناٹکا میوزک کا امتحان دوپہر2 بجے سےشام5.15 بجے تک ہوگا۔2/اپریل کو میاتھس/سوشیالوجی کا امتحان صبح10.30 بجے سےدوپہر1.45 بجے تک ہوگا۔3/اپریل کو الیمنٹ آف الیکٹریکل انجینئرنگ 4/الیمنٹ آف میکانیکل اینڈ الیکٹریکل انجینئرنگ2/الیمنٹ آف الیکٹرانک انجینئرنگ/الیمنٹ آف الیکٹرانک انجینئرنگ4/پروگرامنگ اِن اے این ایس آئی/ایکنامکس کا امتحان صبح10.30 بجے سےدوپہر1.45 بجے تک ہوگا۔4/اپریل کو تھرڈ لانگویج ہندی این سی ای آر ٹی/ہندی/کنڑا/انگلش/عربی/فارسی/اردو/سنسکرت/کونکنی/تلوکا امتحان صبح10.30 بجے سےدوپہر1.30 بجے تک ہوگا۔4/اپریل کو این ایس کیو ایف سبجکٹ میں انفارمیشن ٹیکنالوجی/آٹوموبائل/ہیلتھ کیر/بیوٹی اینڈ ویلنس/ ریٹیل/الیکٹرانک اینڈ ہارڈ وئیرکا امتحان صبح10.30 بجے سےدوپہر12.45 بجے تک ہوگا۔6/اپریل کو کنڑااور انگلش کا امتحان صبح10.30 بجے سےدوپہر1.30بجے تک ہوگا۔

پی یو سی سال دوم کاٹاٹم ٹیبل

 

ایس ایس ایل سی کاٹائم ٹیبل