سیدجیندرپاشاہ کے ایم ڈی سی کے ڈسٹرکٹ مینجرمقرر

ڈ سٹرکٹ نیوز سلائیڈر
شیموگہ:۔محکمہ کوآپریٹیو اینڈ رجسٹرارکے افسرسید جنیدپاشاہ کوکرناٹکا مائناریٹی ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے ضلعی افسرکے عہدے پر فائزکیاگیاہے۔سیدجیندرپاشاہ اس سےقبل داونگیرے کے ایم ڈی سی کے ضلعی افسرکے عہدے پر خدمات انجام دے چکے ہیں ،اب اُنہیں کے ایم ڈی سی شیموگہ کے ضلعی افسرکی ذمہ داری دی گئی ہے۔قابل غوربات ہے کہ جنیدپاشاہ اپنے محکمے میں قابل ، ایماندار اور ماہر افسرکے طورپر پہچانے جاتے ہیں،وہ کرناٹک مسلم گورنمنٹ ایمپلائز اسوسیشن کے ضلعی صدرکے طورپر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔