بھارت کااعلیٰ تعلیمی اقدار خطرے میں

مضامین
از:۔ نقاش نائطی۔966562677707 +
ریڈ مائیک ٹی وی کے "اشاروں اشاروں ہی میں آپ کاسواگت ہے” پروگرام میں لنکیش اوپادھیائے نے، آرایس ایس، بی جے پی مہان مودی جی،یوگی جی مہاراج کے رام راجیہ میں، تعلیم کے گرتے معیار پر، پیش کئے گئے، اپنے پروگرام میں، انپڑھ جاہل یوپی اسٹیٹ چیف منسٹر یوگی مہاراج اور نہ صرف ان پڑھ جاہل بلکہ اکشے کمار کو دئیے گئے ٹی وی انٹرویو میں خود سے اقرار کرتے انکے خود کہے "پڑھاتی کرتی عمر میں گھر سے بھاگے تیس سال تک دردر گھوم بھیک مانگ کھا کر پلے بڑھے” مگر نقلی ڈگری رکھنے والے مہان پی ایم مودی مہاراج کےرام راجیہ میں، تعلیم کا معیار اتنا گر گیا ہے کہ دس سالہ سنگھی ارایس ایس، بی جے پی، مودی، یوگی رام راجیہ میں، مسلم منافرت یا رام بھگتی کی ایسی فضا قائم کی گئی ہے کہ مودی بھگت یا رام بھگت،آوارہ بچے کالج و یونیورسٹی امتحانات میں سوالات کے جوابات لکھنے کے بجائے، جوابی پرچہ میں، پوچھے گئے سوالات کے جوابات لکھنےکےبجائے، کچھ تو بھی آناپ شناب پرچہ بھرکر لکھنے کے بعد اپنے آپ کو، رام بھگت ثابت کرتے ہیں تو پڑھے لکھے اعلی تعلیم یافتہ یونیورسٹی کے پروفیسر حضرات بھی، ایسے رام بھگت یا سنگھ بھگت ہوگئے کہ اپنے جیسے کسی رام بھگت یا سنگھ بھگت طالب علم کو،اسے کسی سبجیکٹ لاعلمی کی وجہ فیل کرنے کے بجائے، بعض سوالات میں 9/10 یعنے 90فیصد تک مارکس دئیے، اسے اجمالی 50 فیصد مارکس سے کامیاب کرتے پائے جارہے ہیں۔اور وہ بھی کسی ابتدائی مدارس کلاس کے امتحان میں نہیں، بلکہ یونیورسٹی کے انسانی صحت عامہ سے تعلق رکھنے والے انتہائی اہم سنجیکٹ، بی فارما امتحانی پرچوں میں، کچھ نہ جاننے والے، واہیات انداز پرچہ بھر لکھنے والے،سنگھی ذہنیت طلبہ کو،50فیصد مارکس دئیے کامیاب کردیتے ہیں۔ تصور کیجئے یہ ان پڑھ جاہل سنگھی ذہنیت بچے، بی فارمز ڈگری لئے، دئش کے بازاروں میں ،کسی بھی دوائی دوکان میں، کام کرینگے تو علم و عرفان سے نابلد وہاں پر بھی، مہان مودی جی کے من کی بات دیش پر نوٹ بندی نافذ کئے عالم کی سب سے بڑی جمہوریت بھارت کی معشیت تاراج کئے جیسا ہی، یہ سنگھی ذہنیت ان پڑھ نقلی ڈگری لئے بچے،کسی مسلم برقعہ پوش نساء کو یا داڑھی ٹوپی والے مسلم مرد کو دیکھ کر اور کسی دلت گراہک کو پہنچان کر، اپنے من کی بات پر عمل پیرا، شفایابی دوا دینے کےبجائے،سم قاتل مریض، دوا دانستہ ان مسلمان و دلت مریضوں کے ہاتھوں میں دئیے، انہیں جان سے مارتے ہوئے، اپنے سنگھی ذہنیت کو سکون مہیا کررہے ہونگے۔
یہ سنگھ بھگتی کا واقعہ کسے سڑک چھاپ اسکول یا مدرسہ کا نہیں بالکہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے سب بڑے صوبے اترپردش کے جونپور ضلع میں ویر بہادر پوروانچل یونیورسٹی کے شعبہ طب ڈی فارما سیکشن میں، تعلیم حاصل کررہے، آر ایس ایس، بی جے پی مودی، یوگی، رام بھگت چار طلبہ نے، اپنے جوابی پرچہ میں، اناپ شناب کچھ بھی لکھ پرچہ بھرنے کے باوجود یونیورسٹی کے دو پروفیسر حضرات نے، الگ الگ امتحانی پرچے چیک کرنے کے باوجود، انہیں اجمالی پچاس فیصد مارکس سے ڈی فارما امتحان پاس کروایا ہے۔
 اسی یونیورسٹی کے ایک سابق طالب علم نے، ان آوارہ ان پڑھ بچوں کے اتنے اچھے نمبرات سے ڈی فارما امتحان کامیاب ہونے پر، کہیں نہ کہیں کچھ ڈال میں کالا محسوس کرتے ہوئے، کسی اسٹیٹ کے کل یونیورسٹیز کے چانسلر تصور، گورنر آفس میں،آر ٹی آئی حکومتی سہولت کے مطابق، آن چار بچوں کے امتحانی پرچے دوبارہ جانچ کرنے کی مانگ کی اور گورنر آفس سے یونیورسٹی کو، ان چار طلبہ کے امتحانی پرچے دوبارہ جانچ حکم بعد، دوبارہ پرچے جانچ میں، انہئں زیرو مارکس دئیے امتحان میں فیل کر دیا گیا ہے۔ اور وی ایس ایس پی یونیورسٹی کی وائس چانسلر پروفیسر شری وندنا سنگھ نے، پڑوسی سےبعد کرتے ہوئے، ان چار بچوں کے پیپر جانچ کرنے والے دونوں پروفیسر حضرات کو سسپینڈ کرتے ہوئے جانچ کرنے کا حکم سنایا ہے۔یہاں ان دو پروفیسر کو سسپینڈ اور چار بچوں کو فیل کرنا اصل مقصد نہیں ہے۔ بلکہ ان پڑھ سیاستدان خاص کر کسی اسٹیٹ کے چیف منسٹر اور کسی دیشں کے پرائم منسٹر کے نہ صرف ان پڑھ جاہل بلکہ نقلی ڈگری والے فرادئیے کے،اتنے اہم عہدوں پر فائز رہتے ہوئے، اور کسی بھی ریاست کا گورنر بھی مرکز پر حکومت کرریےحکمران سیاسی پارٹی کی طرف سے نامزد کئے جانے والے ان پڑھ سیاست دان بھی گورنر منتخب کئے جاسکتے، اس پس منظر میں، مذہبی منافرتی بی جے پی کے مرکزی حکومتی عہدوں پر براجمان رہتے، کسی بھی ریاست میں بی جے ہی حکومت ہی رہتے، ڈبل انجن بی جے ہی سرکاری ریاستوں والی یونیورسٹیز میں، سنگھی ذہنیت پروفیسر واسٹاف بھرتی کئے جاتے تناظر میں، تعلیم کے گرتے معیار کو دیکھا جاسکتا ہے۔

پروفیسر وندنا، وائس چانسلر،وی ایس ایس پی یونیورسٹی جونپور،یوپی
hPreview YouTube video Exam में लिखा ‘जय श्री राम’, मिले 50 % Marks UP में शिक्षा, राम भरोसे? इशारों इशारों में