اللہ بخش

ڈ سٹرکٹ نیوز سلائیڈر

اللہ بخش پچھلے کئی سالوں سےپیرا میڈیکل اسٹاف کے طو رپر شیموگہ شہرکےریڈ کراس بلڈ بینک میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔جناب اللہ بخش نہایت ہی خوش مزاج اور انسانی ہمدردی رکھنے والوںمیں سے ہیںاور ان کی خوش اسلوبی اور زندہ دلی کی یہی اعلیٰ مثال ہے کہ جب بھی کوئی ریڈکراس کے بلڈ بینک کو خون کا عطیہ دینے جاتے ہیں یا لینے ہیںتو سب سے پہلے اللہ بخش کو ہی پوچھتے ہیں۔انہوںنے ریڈکراس کے اسٹاف میں رہ کر سینکڑوں بلڈ ڈونیشن کیمپ میں شرکت کی اورانسانیت کی فلاح وبہبودی کیلئے کام کیاہے۔