مختلف سماجی تنظیموں و شخصیتوں کی جانب سے سابق ریاستی وزیر شامنور شیوشنکرپا کو تہنیت

اسٹیٹ نیوز
داونگیرے:۔ ضلع میں کانگریس قائد و سابق ریاستی وزیر آل انڈیا ویرا شیوا مہاسبھا صدر،داونگیرے جنوب حلقہ سے رکن اسمبلی ڈاکٹر شامنور شیوشنکرپا ان کی خدمات کے پیش نظر گلبرگہ شرنابسویشورا یونیورسٹی سے اعزازی ڈاکٹریٹ سے نوازہ گیا ، شامنور شیوشنکرپا کے لئے یہ تیسری اعزازی ڈاکٹریٹ ہے اس پہلے انہے کوئمپو یونیورسٹی ،اور داونگیرے یونیورسٹی سے اعزازی ڈاکٹریٹ سے نوازہ جاچکا ہے ،اسی مناسبت سے انہیں ضلع بھرکے اداروں ، تنظیموں اور شخصیات کی جانب سے مبارک بادیوں کا سلسلہ جاری ہے ، سماجی کارکن ڈاکٹر سی آر نصیر احمد  صدر مولانا آزاد سوشیل ویلفیر آرگنائزیشن، گروکولا رسیڈینشیل اسکول سکریٹری عبدلآر، اڈمنسٹریٹر نسرین خان ، کسان کانگریس ضلع صدر بسوراج وی شیوگنگا ،یوتھ کانگریس ریاستی جنرل سکریٹری ،و ملت تعلیمی ادارہ جات کے جوئنٹ سکریٹری سید خالد احمد ،ضلع یوتھ کانگریس جنرل سکریٹری احمد رضا،وغیرہ ملی وفلاحی  تعلیمی  اداروں کے سربراہان و  سیاسی پارٹیوں سے منسلک لوگوں کی جانب سے ڈاکٹر شامنور شیو شنکرپا کو مبارک بادیوں کا سلسلہ جاری ہے۔