چنگیری:(انقلاب نیوز بیورو): ۔تعلق کے سنتے بنور ‘یس کے یم یس ‘ ہونڈائی کا ر شو روم کے مالک جن کا آبائی گاؤں سنتے بنور ‘کے جاوید کو ریاستی حکومت کے محکمہ کمرشیل اور انڈسٹریل کی جانب سال 2021 ء کا بہترین کاروباری ایوارڈ سے نوازاگیا۔بنگلورو کے فیڈریشن ہاؤز میں سر یم وشویشوریا آڈیٹوریم میں منعقد ہ اجلاس جس کا افتتاح ریاستی حکومت میں وزیر رہائش و بنیادی سہولیات ‘وی سومنا ‘کے ہاتھوں کیا گیا ، ادارے کے صدر پریکل یم سُندر کے ہاتھوں ‘کے جاوید ‘ کو بہترین کاروباری کے ایوارڈ سے نوازہ گیا ،ڈاکٹر پرساد بی وی ، گوپال ریڈی ویمل کنسٹر وغیرہ شریک رہے ،آبائی سنتے بنور ‘کے جاوید ‘ داومگیرے ‘اے پی یم سی ‘ مارکیٹ میں دھان اور مکئی جاری کے معروف کاروباری و خریدار بھی ہیں ۔
