بھدراوتی:بار اسوسیشن صدرکے طورپر ہرشا منتخب

ڈ سٹرکٹ نیوز سلائیڈر

بھدراوتی:۔تعلقہ وکلاءاسوسیشن کی اطلا عات کے مطابق بار اسوسیشن کے انتخابات منعقدکئے گئے جس میںکےاین ہرشا کو صدر کے طو رپر منتخب کیاگیاہے، ان کے مقابل میں کے سی کیشو مورتی تھے مگر ووٹوں کی اکثریت ہرشاکو حاصل ہوئی۔نائب صدر کے طور پر ڈی ایم وشوا ناتھ کو نامزدکیا گیا ہےجبکہ سکریٹری اودیا کمار اور نائب سکریٹری منجپا منتخب ہوئےاورانتخاباتی افسران میں کوڈلی گیرے منجوناتھ، سید نیاز، اوما شنکر نے بہترین خدمات انجام دئیے۔بعدازاں شہرکے تمام وکلاء اور فلاحی اداروں نے نو منتخب عیدیدران کو مبارکبا د پیش کی۔