پروفیسر طالوت معلم انجمن انسٹیٹیوف آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر اپلیکیشن کے وائس پرنسپل منتخب

اسٹیٹ نیوز سلائیڈر

بھٹکل:۔ پروفیسر طالوت معلم کو اے آئی ایم سی اے (انجمن انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر اپلیکیشن) کے وائس پرنسپل کے عہدے پر فائز کیا گیا ہے۔موصوف قوم نوائط کی مشہور شخصیت مرحوم بدرالحسن معلم کے فرزند ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے انہیں گوناگوں صفات سے نوازا ہے۔