بی جےپی نے پھر ایک بار برہمن کو ہی بنایااترکنڑا کا ضلعی صدر : پسماندہ طبقات ناراض؛ کیالوک سبھا انتخابات میں بی جےپی کو ہوگی اندرونی مار ؟