چترادرگہ میں اردو اساتذہ کا تاریخی پروگرام

اسٹیٹ نیوز سلائیڈر

چترادرگہ :۔اردو ٹیچرز ایسوسیشن(کروٹااسوسیشن) چترادرگہ کی جانب سے تاریخ میں پہلی بار ضلعی صدر سید ہارون اور ٹیم کی کوششوں سے سبکدوش اساتذہ کو اور قابل قدر خدمات انجام دینے والے افراد کو فاطمہ شیخ ایوارڈ سے نوازاگیا اور ان کی ہمت افزائی کی گئی۔پرروگرام میں ڈی ڈی پی آئی ، ڈایٹ پرنسپل، اردو ای سی او ،کرناٹکا راجیہ ٹیچرز ایسوسی ایشن کے صدر،کرناٹکا راجیہ سرکاری نوکررا سنگا کے صدر اور کروٹا کے ریاستی صدر و سکریٹری اور چترادرگہ ضلع کے تمام تعلقہ جات کے صدر و اراکین اور ضلع کے تمام اساتذہ و سی آر پیز کے تعاون سے پروگرام پُرامن طور پر NEP سے متعلق معلومات فراہم کرتے ہوئے پروگرام کااختتام ہوا۔