شیموگہ:۔ہرسال کی طرح امسال بھی 100سو غریب خاندانوں میں 50ہزارروپئے مالیت کے عید کٹ تقسیم کئے گئے ۔اس موقع پر مولانا افتخار رشادی مولوی حبیب اللہ شریف حافظ عمراورصفاکے سکریٹری محمد فاروق رشادی موجود تھے۔ صفابیت المال کے ذمہ داران اُن تمام حضرات کا شکریہ ادا کرتے ہیں جواپنی زکوٰۃ صدقات اور عطیات اور اسکراپ کے ذریعے تعاون فرما یا۔
